لندن:اناڑی چور کی جلد بازی، اپنے ہی ساتھی کو اینٹ مار کر گرا دیا

Last Updated On 24 August,2018 05:31 pm

لندن: (دنیا نیوز) اناڑی چور سیکیورٹی اہلکار کے آنے پر اپنے ساتھی سمیت رفو چکر ہو گیا۔

واقعہ لندن کے ایک اسٹور میں پیش آیا جہاں تین چور موٹر سائیکل پر آئے، ان میں سے ایک نے اینٹ مار کر دکان کا شیشہ توڑ دیا تو دوسرے چور نے بھی جلد بازی میں اسی سمت اینٹ دے ماری، جو اس کے ساتھ کے سر پر جا لگی۔ سیکیورٹی اہلکار کے آنے پر دونوں چور اپنے ساتھی کو چھوڑ کر باگ نکلے۔