ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

Last Updated On 15 October,2019 10:25 am

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے دا ئر اپیل پر 7 اکتوبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے قاسم سوری کو عبوری طور پر بحال کر دیا تھا ،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا2اکتوبر کا فیصلہ معطل تصور کیا جائے ۔