جینیفر گارنر کی فلم ''پیپرمنٹ'' کا ٹریلر ریلیز

Last Updated On 26 August,2018 03:23 pm

لندن (دنیا نیوز ) اداکارہ جینیفر گارنر کی فلم ''پیپرمنٹ'' کا نیا ٹریلر آ گیا،

ایک حملے میں شوہر اور بیٹی کو کھو دینے کے بعد اسے خود قاتلوں کو سزا دینے کے لئے میدان میں آنا پڑا،

ایکشن سے بھرپور فلم سات ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔