فلم ہنٹر کلر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Last Updated On 25 August,2018 02:56 pm

نیویارک (دنیا نیوز ) امریکی میرین ٹیم اور نیوی سیلر روسی صدر کو بچانے کے مشن پر نکل پڑے،

ایکشن تھرلر فلم ہنٹر کلر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں،مووی 26اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔