80 فیصد کینسر کے مریض اپنی بیماری سے آگاہ نہیں ہوتے

Last Updated On 26 September,2018 01:37 pm

لاہور(نیٹ نیوز ) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 80 فیصد کے قریب کینسر کے مریض اپنی بیماری سے آگاہ نہیں ہوتے ،

50 ہزار سے زائد افراد پر کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کے شکار 80 فیصد مریضوں کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا کہ ان کی بیماری کس نوعیت کی ہے اور اس کا علاج ممکن بھی ہے کہ نہیں۔