پی ایس ایل فائیو: زلمی اور یونائیٹڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Last Updated On 01 March,2020 11:42 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)5 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔ بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔