نیویارک: (دنیا نیوز) امریکا نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیلی اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملے کئے تو سنگین نتائج بھگتے گا۔
امریکی مندوب تھامس گرین فیلڈ نے ایرانی مندوب کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ اپنے دفاع میں کسی بھی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے کوئی ابہام نہ رہے۔
تھامس گرین فیلڈ نے مزید کہا کہ امریکا مزید کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا، ایران اور اسرائیل کے درمیان براہ راست حملوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔