ویک بورڈنگ کا نیا اندازمتعارف

Last Updated On 14 October,2018 01:05 pm

لاہور(نیٹ نیوز) تیز رفتار موٹر بوٹ کیساتھ سرف بورڈ نصب کرکے سرفنگ کے مزے لیتے نوجوانوں کو تو آپ نے اکثر دیکھا ہو گا لیکن اب ذرا اس منچلے کو بھی دیکھ لیجئے جس نے اپنی دوست کو ہی سرف بورڈ بنا لیا اور ہیومن ویک بورڈنگ کرتے ہوئے خوب انجوائے کیا۔

 

سویڈن کے ایک ٹاؤن اوڈیویلا سے تعلق رکھنے والے یہ پکے دوست ایڈونچر کرنے جھیل پر پہنچے تو ویک بورڈنگ کا پلان بنایا اور انوکھا طریقہ استعمال کیا اس طریقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آجکل وائرل ہے۔