فلپائن کے 15 ہزار ڈانسرز کی بیک وقت دلچسپ پرفارمنس

Last Updated On 21 July,2018 10:57 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) فلپائن میں ہزاروں ا فرادنے بیک وقت دلچسپ ڈانس پرفارم کر کے عالمی ریکارڈبنا ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق فلپائن میں 15ہزار 230 ڈانسرز نے قطارمیں جوڑوں کی صور ت میں کھڑے ہو کر 5 کلو میٹر لمبی قطاریں بنائیں، سامبا ڈانس کیا اور دیکھنے والوں کو بھی اپنے ساتھ جھومنے پر مجبور کر دیا۔نہایت منظم انداز میں ڈانس کرتے ہوئے ان افراد نے دنیا کی سب سے بڑی ڈانس پرفارمنس کی حیثیت سے ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی جگہ بنا لی۔