بغداد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ عراق کے دوران حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر خصوصی طور پر پہنچے، انہوں نے روضہ مبارک کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔
بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری کے دوران امت مسلمہ کے اتحاد اور ملک کی خوش حالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں۔
بغداد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک آمد
— PPP (@MediaCellPPP) June 6, 2023
بغداد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری دی
بغداد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور… pic.twitter.com/yOYMtdpWfg