چمن: مرغی بازار کے قریب دھماکہ، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published On 21 May,2021 02:29 pm

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے چمن میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے مقام کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔