عالیہ بھٹ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

Last Updated On 26 August,2018 03:40 pm

لاہور (نیٹ نیوز ) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں، تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور نے بنائی ہیں،

عالیہ بھٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رنبیر کو اس بات کا اندازہ ہے کہ میں کس سٹائل میں زیادہ خوبصورت دکھتی ہوں اس لئے وہ میری زیادہ بہتر تصاویر بنا سکتا ہے ، مجھے بھی اس کی بنائی ہوئی تصاویر بہت پسند ہیں۔