کراچی : پولیس کی کارروائی، واردارتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

Last Updated On 23 September,2018 06:26 pm

کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کورنگی مارکیٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے چوری کی موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔