سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک کشمیری نوجوان کو شہید،ایک کو زخمی کردیا۔
ظالمانہ کارروائی نام نہاد گھرگھرتلاشی کے دوران کی گئی۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری تھا۔