جرمنی اور آسٹریا میں منفرد سپیگیٹی آئس کریم متعارف

Last Updated On 01 October,2018 12:30 pm

لاہور (نیٹ نیوز) جرمنی اور آسٹریا میں منفرد سپیگیٹی آئس کریم متعارف کرا دی گئی ہے جس میں آئس کریم کھائیں اور ساتھ ہی سپیگیٹی کے مزے بھی اڑائیں۔

یہ ایسی آئس کریم ہے جسے کھانے سے پہلے آپ دھوکہ ضرور کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ دیکھنے میں سپیگیٹی اور کھانے میں آئس کریم ہے۔