دنیا کی سب سے خوبصورت ایئرہوسٹس کی تصاویر وائرل

Last Updated On 17 September,2018 03:06 pm

ڈبلن(نیٹ نیوز ) ان دنوں آئرلینڈ کی ایک ایئرہوسٹس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جسے صارفین دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قرار دے رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس ایئرہوسٹس کا نام میڈلینا ویسل ہے جو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر باقاعدگی سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہے جہاں اسے 10 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔

ان میں سے کئی تصاویر میں وہ ساحل سمندر پر بکنی میں موجود ہوتی ہے اور بعض میں وہ یونیفارم میں ہوتی ہے ۔ اس کی ویڈیوز میں اسے جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈلینا ایمریٹس ایئرلائن میں کام کرتی ہے اور نوکری کی وجہ سے دبئی میں رہتی ہے۔