قلابازیوں پہ قلابازیاں دیکھنے والے حیران ہوتے رہے

Last Updated On 14 July,2018 10:24 am

لاہور :(روزنامہ دنیا) کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے؟

اگر نہیں تو تصویر میں دیکھیں کہ کس طرح ایک لچکدار جسم کے مالک اس جمناسٹ نے لگاتار کئی قلا بازیاں لگاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے ۔ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں لگاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کوہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں لگاتے ہوئے طے کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔