بہادر نوجوان کی ببر شیر سے محبت کی انوکھی مثال

Last Updated On 30 June,2018 10:49 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) جنوبی افریقہ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود ایک بہادر نوجوان نے دس سال قبل ببر شیر کی دیکھ بھال کی ذمہ داری خود سنبھالی اور آج تک اس ذمہ داری کو انتہائی دلیری اور خوش اسلوبی سے نبھا رہا ہے

اس شخص کی اپنے پالتو شیرسے محبت کی انوکھی مثال شاید ہی کہیں ملے جو نہ صرف آپس میں گھنٹوں کھیلتے ہیں بلکہ جنگل کا بادشاہ اپنے مالک کوبغیر نقصان پہنچائے محبت بھی جتاتا دکھائی دیتا ہے ۔