لاہور (لاہور نیوز) کورونا وائرس کے بعد لاہور شہر میں نئی وبا آگئی، جناح ہسپتال میں مونکی پاکس بیماری کا پہلا مریض رپورٹ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال میں مونکی پاکس بیماری کا پہلا مریض رپورٹ۔مریض جنا ح ہسپتال کے میڈیکل یونٹ ون میں زیر علاج ہے۔
ڈاکٹر زکا کہنا ہے کہ مونکی پاکس بیماری بندروں سے لگتی ہے۔ مونکی پاکس بیماری ایک انسان سے دوسرے انسان میں بھی منتقل ہو سکتی ہے۔