بی پی ایل: شعیب ملک کی فکسنگ کے الزامات کی تردید

Published On 27 January,2024 10:53 am

لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلادیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں فکسنگ کے الزامات پر سابق کپتان شعیب ملک کا بیان سامنے آگیا ہے۔

شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔