انیل کپور کے مجسمے کو شادی والا لباس پہنا دیا گیا

Last Updated On 07 May,2018 09:41 pm

ممبئی(روزنامہ دنیا ) دہلی کے مادام تسائو میوزیم نے اداکار انیل کپور کے دہلی میں مومی مجسمے میں اداکارہ سونم کپور کی شادی کی وجہ سے حیرت انگیز تبدیلی کرتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی

جس میں مومی مجسمے کے مالک نے شادی کے لحاظ سے کپڑوں کا انتخاب کیا ہے اور نیلے سوٹ کی تبدیلی کے بعد اسے کالے رنگ کا سوٹ اور روایتی پگڑی پہنا دی ہے۔ واضح رہے سونم کپور کی مہندی آج اور بارات کل ہوگی۔