کراچی: ڈاکوؤں کا گروہ سرگرم، متعدد شہریوں کو لوٹ لیا

Published On 03 January,2023 10:21 am

کراچی: (دنیا نیوز) ماڈل کالونی میں صبح سویرے ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کر دی، مسجد سے باہر نکلنے والے شہری کو بھی لوٹ لیا۔

2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکو ہاشم رضا روڈ پر گشت کرتے رہے، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران شہریوں سے پیسے اور قیمتی سامان چھین لیا، ایک شہری نے بھاگ کر جان بچائی۔