ایف بی آر کے 6 افسر تبدیل

Last Updated On 21 September,2019 11:29 am

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چھ اعلیٰ حکام کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

یاسمین فاطمہ کو کشمنر ان لینڈ ریونیو سروس کارپوریٹ ریجن لاہور، محمد عابد کو ریجنل کمشنر زون ون گوجرانوالہ، محمد عرفان رضا کو کشمنر ان لینڈ ریونیوزون ون کارپوریٹ لاہور، محمد عاصم خٹک کو چیف ان دائریکٹ ٹیکسسز، راشد حسین جمیل کو کمسنر ان لینڈ ریونیو ون ٹو کوئٹہ، محمد نعمان انیس کو سیکنڈ سیکریٹری پالیسی ونگ ایف بی آر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔