مرزا اختیار بیگ کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی وفد کا دورہ چین

Last Updated On 06 September,2019 04:10 pm

کراچی: (روزنامہ دنیا) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کا 5رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر زیامین روانہ ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفد 7 سے 9 ستمبر 2019 تک جاری رہنے والے   چائنا انٹر نیشنل فیئر اینڈ انو سٹمنٹ فورم   میں پاکستان کی نمائندگی کر ے گا۔