امریکہ میں ہزاروں افراد کا کرسٹوفر کولمبس کو خراج تحسین

Last Updated On 10 October,2018 09:50 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) امریکہ کو دریافت کرنے والے مشہور اطالوی مہم جو کرسٹو فر کولمبس کی یاد میں شاندار پریڈ کا انعقادکیا گیا جس میں‌ہزاروں افراد نے کولمبس کو خراج تحسین پیش کیا۔

کولمبس ڈے کے موقع پر امریکہ میں منعقد کی جانے والی سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے کولمبس کو خراج تحسین پیش کیا۔پریڈ کے موقع پر موجود افراد نے شاندار پرفارمنس پیش کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا جبکہ ہزاروں افراد نے اس پریڈ میں شرکت کی۔