رنگ برنگے پاستا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Last Updated On 02 July,2018 12:23 pm

لاہور(نیٹ نیوز) مزیدارپاستا تو سنا تھا لیکن اب پاستا خوبصورت بھی ہوا کریگا، یہ سوشل میڈیا پر ایک ماہر شیف نے ثابت کر دیا ہے۔

ویڈیو میں موجود خاتون خانہ کا کچن کسی فیکٹری کا منظر پیش کرتا ہے جہاں رنگ برنگے کپڑوں اور مختلف شکلوں کے انتہائی خوبصورت پاستا تیار کئے جاتے ہیں

جنہیں دیکھ کر دل چاہے کہ اسے کھائیں نہیں بلکہ دیکھتے ہی جائیں، رنگ برنگے آرٹ کے شاہکار پاستا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے ہیں۔