فاسٹ فوڈز انفیکشن میں اضافے کا سبب

Last Updated On 29 August,2018 07:28 pm

لاہور(نیٹ نیوز) جرمن ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ فاسٹ فوڈز جسم کے اندر انفیکشن بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی نظام کو شدید متاثرکرتے ہیں۔

یونیورسٹی آف بون کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا کہ جسم کا امنیاتی نظام فاسٹ فوڈ مثلاً برگر اور پیزا وغیرہ کیساتھ وہی برتاؤ کرتاہے جس طرح وہ کسی بیکٹیریا یا پھر جراثیم کا سامنا کرتا ہے جوبدن میں جگہ جگہ اندرونی جلن کا سبب بنتا ہے۔

اس لئے بہتر ہے کہ فاسٹ فوڈز سے جس قدر ہو دور رہا جائے۔