اسلام آباد :(دنیا نیوز) آئینی ترمیم پاس ہونے کی صورت میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج رات ترکی روانہ ہوں گے۔
وزیرخارجہ کے ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کیلئے نجی ایئرلانئز کی ٹکٹ آج رات کے لئے بک کرلی گئی، وہ سموعہ میں ہونے والے دولت مشترکہ سربراہان حکومت اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس کے لئے پہلے شہباز شریف نے جانا تھا مگر سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا ارادہ ترک کیا۔