اسلام آباد: (دنیانیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ کے پی ،وزیراعظم شہبازشریف سے وفاق کے ذمہ 15 سو ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کریں گے ۔