اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا۔
انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا۔
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے جاتے جاتے سرکاری بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف بھی مانگ لیا ہے۔