تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

Published On 11 January,2024 07:55 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ریکوزیشن کا ایجنڈا بنایا گیا ہے۔