اسلام آباد: (دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا، اب عمران خان معاملات ٹھیک کرنےکیلئے آمادہ کررہے ہیں۔
From accusing the United States of toppling his government to now wooing the US to mend fences, Imran Niazi s hypocrisy knows no bounds. In the process, his lies & lust for power have imperiled Pakistan s vital foreign policy interests.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 13, 2023
وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا۔