اسلام آباد: (دنیا نیوز) سیکرٹری خارجہ اسد مجید سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسد مجید اور تھامس ویسٹ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
US @US4AfghanPeace Thomas West called on Foreign Secretary Asad M. Khan, today. Views on the regional situation were exchanged during the meeting. FS @asadmk17 reaffirmed Pakistan’s commitment to a peaceful, stable and interconnected region. pic.twitter.com/OhkqnFeWJi
— Spokesperson MoFA (@ForeignOfficePk) January 30, 2023
ملاقات کے دوران سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان نے پرامن اور مستحکم افغانستان کے عزم کا اعادہ کیا۔