پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، سیکرٹری قانون اختر جاوید کو فارغ کر دیا

Published On 27 January,2023 12:37 am

لاہور : ( دنیا نیوز ) پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، سیکرٹری قانون و پارلیمانی افئیرز پنجاب اختر جاوید کو فارغ کردیا گیا۔

سیکرٹری قانون پنجاب اختر جاوید کا کنٹریکٹ ختم کر کے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب احمد رضا سرور کو سیکرٹری قانون پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔