لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ریلوے نے 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے جبکہ 4 ٹرینیں نجی شعبہ سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
جعفر ایکسپریس کا کرایہ راولپنڈی سے کوئٹہ 2860 روپے سے بڑھا کر 3700 روپے کر دیا گیا ہے اس پر عملدرآمد کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔