مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

Published On 15 November,2021 08:35 pm

سرینگر: (ویب ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کوسرینگر کے علاقے حیدر پور ہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔