چیئرمین نیب کا مزار قائد کے اطراف چائنہ کٹنگ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

Last Updated On 27 December,2019 02:22 pm

کراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب نے مزار قائد کے اطراف چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب کراچی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ترجمان نیب کے مطابق تحقیقات میں مزار قائد مینجمنٹ سوسائٹی کا کردار بھی دیکھا جائے گا، مزار قائد مینجمنٹ سوسائٹی نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو آگاہ نہیں کیا، ایس بی سی اے کے متعلقہ افسران کی جانب سے کیا کارروائی کی گئی دیکھا جائے گا۔