پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی آج جاری کیا جائیگا

Last Updated On 19 December,2019 09:43 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی آج جاری کیا جائے گا۔

ذرائع رجسٹرار آفس خصوصی عدالت کے مطابق فیصلہ دن 12 بجے جاری کیا جائے گا، خصوصی عدالت نے سابق صدر کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دے رکھا ہے، خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو مختصر فیصلے کے ذریعے پھانسی کی سزا سنا رکھی ہے۔