وزیر اعظم نے ننھی پرستار کی ملنے کی خواہش پوری کر دی

Last Updated On 25 November,2018 07:26 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ میں ننھی پرستار علیزہ سے ملاقات کی، بچی نے عمران خان کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آئی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی، ڈنمارک سے آئی علیزہ کو ملاقات کے لیے بنی گالہ بلایا گیا، وزیر اعظم نے بنی گالہ میں علیزہ سے گپ شپ کی اور تصاویر بنوائیں۔

علیزہ عمران خان کی فین ہے اور ان سے ملنا چاہتی تھی۔