اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ خادم رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کرمہمان خانے منتقل کر دیا۔
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ خادم رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا۔ 25 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے پر کارروائی کی گئی۔ انہوں نے کہا عوام کے جان و مال اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔