اسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ق لیگ کو ایک اور وزارت دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سپیکر چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر صنعت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے مونس الہٰی وزیراعظم اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔
یاد رہے کہ مونس الہی ضمنی انتخاب میں این اے 69 سے سیٹ جیتے کر قومی اسمبلی کے رکن بنے تھے۔
وفاقی کابینہ میں موجود وزراء کی فہرست: