اداکارہ انعم فیاض نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

Published On 19 February,2023 07:20 pm

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

اداکارہ نے پاکستانی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور متعدد کامیاب پروجیکٹ بنائے، شادی اور ایک بچے کی ماہ بننے کے بعد بھی وہ شوبز سے منسلک رہیں،