راحت فتح علی خاں کا بے روزگار فنکاروں کی مدد کا فیصلہ

Last Updated On 10 April,2019 04:17 pm

لاہور: (دنیا نیوز) معروف گلوکار احت فتح علی خاں اورمیوزک پروڈیوسر سلمان احمد کا فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جن فنکاروں کے پاس کام نہیں اورسفید پوش فنکاروں کی انکی دہلیز پر جاکر مدد کی جائے گی۔ٹرسٹ میں صف اول کے فنکار، کھلاڑیوں اور ممتاز شخصیات کو شامل کیا جائیگا۔