چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازع پر ریٹائرڈ پولیس اہلکار قتل

Published On 27 August,2022 11:10 pm

چیچہ وطنی: (دنیا نیوز) جائیداد کے تنازع پر ریٹائر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔

ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ طنی کے نواحی گاؤں 112 بارہ ایل میں جائیدا کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا، جاں بحق ہونے والا شخص مختار احمد ریٹائر اے ایس آئی تھا۔