اسلام آباد: (دنیا نیوز) 25 جولائی کو عام تعطیل کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 25 جولائی کے لیے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔