دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
دبئی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ عید کے موقع پر جو لوگ دعوت کا اہتمام کریں گے ان پر 10 ہزار درہم اور جو اس میں شرکت کریں گے انہیں 5 ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا۔