امیر قطر کے دورہ افریقہ پر 15کروڑ ڈالر کے اخراجات

Published On 30 Dec 2017 02:35 PM 

6 افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے تخیلاتی بجٹ کی تفصیلات جاری۔

پیرس (اے پی پی) قطر میں سفارتی اور اقتصادی بحران کے باوجود امیر قطر اپنے خارجی دوروں پر بے تحاشا رقم خرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں چھ افریقی ممالک کے دورہ پر 150ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔

فرانس کی معروف ویب سائٹ’’ انفو و‘‘ نے 6 افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے تخیلاتی بجٹ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی ہے۔