جھیل کے مناظرسوشل میڈیا پرمقبول

Last Updated On 29 July,2018 10:58 am

لاہور(نیٹ نیوز) دنیا میں جھیلیں تو بہت ہیں لیکن چین میں مختلف رنگوں سے سجی جھیل ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

لاہور(نیٹ نیوز) دنیا میں جھیلیں تو بہت ہیں لیکن چین میں مختلف رنگوں سے سجی جھیل ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
چین کے شہر Yuncheng میں واقع سالٹ لیک ان دنوں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے مختلف خلیات کے پیدا ہونے سے کئی رنگوں میں رنگ گئی ہے۔

مختلف رنگوں کے پانی سے سجی جھیل کے خوبصورت مناظر پر مبنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے جبکہ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد یہاں کے نظاروں کا لطف اْٹھانے پہنچ رہی ہے۔