کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی عہدیدار فوزیہ صدیقی کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فوزیہ صدیقی کو ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےحراست میں لیا ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ فوزیہ صدیقی پر ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے کا الزام ہے۔