دوڑ: (دنیا نیوز) خاتون اول رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے دادا اور دادی کے مزار پر حاضری دی۔
آصفہ بھٹو زرادری کی جانب سے دادا اور دادی کی قبروں پر بھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر ایم پی اے فریال تالپور بھی آصفہ بھٹو کے ہمراہ موجود تھیں، آصفہ بھٹو کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔